جب سنجے دت کے مداح کا دیرینہ خواب پورا ہوگیا
سنجے دت کی ممبئی رہائشگاہ کے باہر ایک مداح نے اداکار کا ہاتھ پکڑا، ساتھ تصویر کھنچوائی اور اس لمحے کو اپنے خواب کی تکمیل قرار دیا
منگل 12 اپریل 2022 11:05
(جاری ہے)
اس دوران ایک مداح نے سنجو بابا کو خط بھی دیا، جسے وہ گھر کے اندر جاتے ہوئے دیکھتے رہے۔سنجے دت کی اس ویڈیو پر ان کے پرستاروں کے بہت ہی پیارے تبصرے کیے اور اسے اٴْن کی واپسی قرار دیا۔
ایک مداح نے سنجے دت کو ’بہت ہی عاجز‘ کہا تو دوسرے نے انہیں مداحوں کا خیال رکھنے والا شائستہ انسان کہہ مخاطب کیا۔سنجے دت آج کل اپنی فلم ’کے جی ایف:چیپٹر 2‘ کی تشہیر میں مصروف عمل ہیں، وہ اس فلم میں ہیرو یش کے مقابل ولن کے روپ میں نظر آئیں گے، ان کے کردار کو فلم کے پہلے حصے کے آخر میں بتایا گیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.