کارلوس براتھویٹ پہلی ہی گیند پر آؤٹ ، کار بھی چوری ہو گئی
بریتھویٹ جو آخری بار 2019ء میں ویسٹ انڈیز کے لیے کھیلے تھے کندھے کی انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ایکشن میں واپس آئے تھے
ذیشان مہتاب ہفتہ 23 اپریل 2022 11:49
(جاری ہے)
33 سالہ کرکٹر نے بعد میں اپنی آزمائش کا ذکر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا۔ "کل کیسا دن تھا۔ چھ ماہ تک انجری کے بعد پہلی بار کسی میچ میں بولنگ کی، ایک لانگ ہاپ پر کیچ دیدیا، کار چوری ہو گئی۔ لیکن تم جانتے ہو، آج صبح بیدار ہوئے، سورج چمک رہا ہے اور شکر ادا کر رہا ہے۔‘‘
براتھویٹ کو مداحوں کی طرف سے کافی ہمدردی ملی جنہوں نے امید ظاہر کی کہ انہیں جلد ہی ان کی گاڑی واپس مل جائے گی، جبکہ دوسروں کو امید ہے کہ کرکٹر جلد ہی فارم میں آئیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.