سیف کی سابق اہلیہ امریتا سنگھ ماں کیوں نہیں بننا چاہتی تھیں، وجہ سامنے آگئی
سیف اور امریتا سنہ 1991 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے لیکن یہ شادی زیادہ عرصے نہ چل سکی اور دونوں نے سنہ 2004 میں راہیں جدا کرلی تھیں
جمعہ 29 اپریل 2022 12:34
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو کے دوران سابق اہلیہ کا کہنا تھا کہ سیف سے شادی کے بعد آغاز میں ماں نہیں بننا چاہتی تھی تاکہ اس پر ذمے داری اور بوجھ نہ آئے، اس وقت خواہش تھی کہ میرا شوہر ایک اچھا اداکار بنے اور کیریئر پر توجہ دے۔
انہوں نے بتایا کہ جب ہم والدین بن گئے تو سیف کی توجہ کیریئر سے ہٹ گئی، فلم ساز کہنے لگے تھے کہ وہ غیر ذمے دار شخص ہے۔ خیال رہے کہ سیف علی خان اور امریتا سنگھ شادی کے بعد ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے اور مزاج کے میل نہ کھانے پر باہمی رضامندی سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے سے الگ ہوئے تھے۔ بعد ازاں اداکار نے کرینہ کپور سے شادی کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.