برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ

جمعرات 12 مئی 2022 12:43

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 7روپے اضافے سی400روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سی276روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔