کراچی دھماکہ، پولیس وین سمیت کئی گاڑیاں اور موٹرسائیکل تباہ
ایک خاتون جاں بحق، پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، کراچی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
محمد علی پیر 16 مئی 2022 21:59
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ میمن مسجد کے عقب میں واقع اقبال کلاتھ مارکیٹ میں دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ لگ گئی، یہ ایک مصروف ترین علاقہ ہے۔
دھماکے کے نتیجے میں جائے وقوعہ کے قریب کھڑی پولیس وین سمیت کئی موٹرسائیکل اور گاڑیاں تباہ ہو گئیں، جبکہ آخری اطلاعات تک ایک خاتون جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت کل 12 افراد زخمی ہوئے، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے، زخمیوں کو فوری قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہاں واضح رہے کہ چند روز قبل ہی کراچی کے مصروف ترین علاقے صدر میں بھی دھماکہ ہوا ہے۔ اس سے قبل کراچی یونیورسٹی میں ایک خود کش دھماکہ ہوا تھا جس میں چینی شہریوں سمیت متعدد افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.