اداکار اعجاز اسلم پیٹرول پمپ پر کام کرنیوالی باہمت خاتون کے معترف
اعجاز اسلم نے پیٹرول پمپ پر کام کرنے والی باہمت خاتون کی ویڈیو شیئر کردی
منگل 17 مئی 2022 11:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ خاتون یہاں فیول فلنگ کر رہی ہیں، خاتون سے مخاطب ہوکر اداکار کا کہنا تھا کہ میں آپ کو اس طرح محنت سے کام کرتا دیکھ کر بہت خوش ہوں یہ بہت اچھی بات ہے ، خوش رہیں، آپ پاکستان کی دیگر خواتین کی بھی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔
اعجاز اسلم نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ عوامی مقامات پر کام کرنے والی ان باہمت اور تعلیم یافتہ خواتین کو اپنے گھر کی آمدنی میں حصہ ڈالتے ہوئے دیکھ کر بہت خوش ہوں، خوش رہیں اور یونہی دوسروں کی حوصلہ افزائی کرتی رہیں، خدا آپ کو سلامت رکھے۔یاد رہیکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اورسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے بیحد پسند کیا جا رہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.