مردان انتظامیہ کی نقل کیلئے پاکٹ گائیڈ فروخت کرنیوالے بک سیلرز کیخلاف کارروائی، 8 دکانیں سیل کردی گئیں
طلبا میں نقل کے رجحا ن کی حوصلہ شکنی کیلئے بک سیلرزایسی سر گر میوں کو روکنے کیلئے مثبت ،اخلاقی کردار ادا کریں ، اسسٹنٹ کمشنر
منگل 17 مئی 2022 21:51
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مردان محمد شجعین وسطڑو نے مختلف بک سیلرز دکا نوں پر چھاپے مارے اور بھاری تعداد میں نقل کے لئے استعمال ہونے والے پاکٹ گائیڈ بر آ مد کئے، تمام پاکٹ گائیڈز کو قبضہ میں لے کر متعلقہ دکانوں کو سیل کر دیا گیا ۔
اے سی کا کہنا ہے کہ پاکٹ گائیڈ کتب سے نہ صرف طلبا پر برے اثرات مرتب ہورہے ہیں بلکہ اس سے امتحانات میں نقل کے رجحان کی بھی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میٹرک امتحانات کے دوران اس امر پر کڑی نظر رکھی جائے گی کہ طلبا پاکٹ گائیڈز کا استعما ل نہ کرسکیں۔انہوں نے بک سیلرزدکا نوں کے ما لکان کو خبردار کیا کہ وہ اپنے دکا نوں پر اس قسم کے سر گر میوں کو روکنے کے لئے مثبت اوراخلاقی کردار ادا کریں تا کہ طلبا میں نقل کے رجحا ن کی حوصلہ شکنی ممکن ہو سکے ۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.