کوٹ لکھپت کے علاقہ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

جمعرات 19 مئی 2022 18:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2022ء) صوبائی دارالحکومت لاہورر کے علاقہ کوٹ لکھپت سے فٹ پاتھ کنارے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

33سالہ نامعلوم شخص نشے کا عادی تھا نعش کی زیادتی کے پر جاں بحق ہوا ہے ۔33سالہ نامعلوم شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔پولیس کارروائی کے بعد نعش کو ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانہ منتقل کردیا ۔