ْحکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں، حماد اظہر

مصنوعی اقدامات سے معیشت نہیں سنبھلتی، موجودہ بحران کے وجہ منڈیوں کا اِس حکومت پر عدم اعتماد ہے، رہنما تحریک انصاف

جمعہ 20 مئی 2022 14:29

ْحکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ایسے مصنوعی اقدامات سے معیشت نہیں سنبھلتی، موجودہ بحران کے وجہ منڈیوں کا اِس حکومت پر عدم اعتماد ہے۔ سابق وزیر نے کہاکہ جلد انتخابات کا اعلان نہ ہوا تو معیشت مزید برداشت نقصان نہیں کر پائے گی