پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی تیزی کا رجحان رہا
کے ایس ای100انڈیکس ایک بار پھر43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
جمعہ 20 مئی 2022 23:32
(جاری ہے)
کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 23ارب53کروڑ20لاکھ76ہزار908روپے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 71کھرب20ارب7کروڑ8لاکھ34ہزار548روپے سے بڑھ کر71کھرب43ارب60کروڑ29لاکھ11ہزار457روپے ہو گیا ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو3ارب روپے مالیت کے 18کروڑ99لاکھ26ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ جمعرات کو5ارب روپے مالیت کے 18کروڑ71لاکھ1ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعہ کو مجموعی طور پر321کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی179کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،107میں کمی اور35کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے کے الیکٹرک1کروڑ92لاکھ ، سلک بینک لمیٹڈ1کروڑ70لاکھ ،پاک الیکٹرون 1کروڑ64لاکھ ،پاک ریفائنری 1کروڑ30لاکھ اور ورلڈ کال ٹیلی کام1کروڑ24لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے کولگیٹ پامولیو کے بھائو میں41.48روپے کا اضافہ ہو ا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر2152.00روپے ہو گئی اسی طرح 69.79روپے کے اضافے سے سیفائر فائبر کے حصص کی قیمت بڑھ کر1092.79روپے پر جا پہنچی تاہم نیسلے پاکستان کے حصص کی قیمت19.99روپے گھٹ گئی جس کے بعدا سکے حصص کی قیمت 5780.00روپے ہو گئی اسی طرح10.00روپے کی کمی سے رفحان میض کے حصص کی قیمت 9990.00روپے پر آ گئیمزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.