تمام سرکاری افسران و ملازمین کورونا سے بچاؤ کے لئے بوسٹر ڈوز لگوائیں، ڈپٹی کمشنر گجرات
جمعہ 20 مئی 2022 22:50
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا کے متعدد پازیٹو کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت کو الرٹ کیا گیا ہے اسی ضمن میں این آئی ایچ اور حکومت پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ تمام محکموں کے سربراہان خود بھی اور اپنے سٹاف کو بلا تاخیر بوسٹر ڈوز لگوائیں۔
انہوں نے ہدایت کی کہ تمام ضلعی سربراہان محکمہ صحت سے رابطہ کے لئے فوکل پرسن کا تقرر کریں۔ دریں اثناء سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر نعیم اختر جنجوعہ نے اسسٹنٹ کمشنرز، تمام محکموں کے ضلعی سربراہان، بلدیاتی اداروں کے چیف آفیسرز کو مراسلہ جاری کیا ہے اورہدایت کی ہے کہ بوسٹر ڈوز لگوانے کیلئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 100گرام روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی
-
عدالتی رپورٹنگ پر پابندی ، پیمرا نوٹیفیکشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
-
مسائل کا حل اور ترقی عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں‘مریم نواز شریف
-
سی ڈی اے نے نوٹسز جاری کرنے کے بعد انسداد تجاوزات کی کارروائی کی،سینیٹراعظم نذیر تارڑ
-
فیصل آباد پولیس نے منشیات فروش گروہ کی رکن خاتون کو گرفتار کرلیا، ساتھی فرار
-
پرویز الٰہی نے حق اور سچ کاساتھ دینے کی پاداش میں ظلم ، جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
زرعی صارفین، حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے ذمے بجلی کے 641 ارب روپے واجب الادا ہیں، سردار اویس احمد خان لغاری
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
-
چیچہ وطنی ، 7قمار باز جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤبھی لگائی رقم برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.