وزیر مذہبی امور مفتی عبد الشکور سے جرمنی کے نمائندہ خصوصی برائے پاک افغان امور ڈاکٹر جیسپر ویک کی جرمن سفیر کے ہمراہ ملاقات
منگل 24 مئی 2022 21:20
(جاری ہے)
جرمن نمائندہ خصوصی کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا اسلام ایک وسیع النظر دین ہے ، خواتین کی تعلیم ، روزگار کے حصول پر کوئی قدغن نہیں۔
دنیا طالبان بارے غلط تاثر رکھتی ہے، انکے نزدیک خواتین کی عزت و تکریم اعلیٰ تعلیم سے زیادہ ضروری ہے۔ افغانستان خود دہشت گردی کا شکار ہے، حالات بہتر ہونے پر خواتین کو یقینا قومی دھارے میں لایا جائے گا۔ اسلام نے خواتین کے حقوق زیادہ رکھے ہیں جبکہ ان پر ذمہ داریاں کم عائد کی ہیں۔ انہوں نے جرمنی سے مطالبہ کیا کہ اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے جدید دنیا کو متحرک کیا جائے۔ خود مسلمان مسلمان کشمیر، بھارت، فلسطین اور برما میں دہشت گردی و نسلی کشی کا شکار ہیں۔ جرمن نمائندہ خصوصی برائے پاک افغان امور ڈاکٹر جیسپر ویک نے بتایا کہ جرمنی نے افغانستان کی تعمیر نو اور ترقی کیلئے 8 سو ملین یورو کی انوسٹمنٹ کی ہے ۔ آئندہ بھی افغان عوام کیلئے ہر ممکن تعاون کو جاری رکھا جائے گا۔ افغانستان میں حالیہ دہشت گردی کی لہر اور خواتین کی تعلیم سے متعلق منفی خبریں تشویش ناک ہیں۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.