
فیصل آباد ڈسٹرکٹ جو جٹسو ایسوسی ایشن کے انتخابات، سید نعیم بخاری چیئرمین، حیدر تنویرصدر،حماد علی جنرل سیکرٹری منتخب
جمعرات 26 مئی 2022 16:38
(جاری ہے)
اس موقع پرڈسٹرکٹ کے عہدیداران کا چناؤ کیا گیااورچیئرمین سید نعیم بخاری،صدر حیدر تنویر،جنرل سیکرٹری حماد علی، فنانس سیکرٹری محمد کامران،سینئرنائب صدر محمد عاطف نومی ملک،نائب صدر محمد نعیم،جوائنٹ سیکرٹری ملک عرفان،لیگل ایڈوائزر عادل عظیم،ابیض افروز،ایگزیکٹو ممبر ریحانہ ملک،نمرہ،شائستہ،تحصیل سپورٹس آفیسر سٹی شبینہ حمیدکاچناؤ کیا گیا۔
ڈاکٹر حارث اشرف نے بتایا کہ فیصل آباد ڈسٹرکٹ جو جٹسو ایسوسی ایشن کا چناؤ چار سال کیلئے کیا گیا ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ جوجٹسو کے فروغ کیلئے تمام تر کوششیں بروئے کار لائی جائیں گی لہٰذا اس کھیل کے فروغ کیلئے نو منتخب عہدیداران اپناحصہ ضرور ڈالیں۔انہوں نے کہا کہ جوجٹسو کے کھلاڑیوں کیلئے مقابلوں کا انعقاد انتہائی ضروری ہے جس کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی‘ محسن نقوی
-
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد آئی پی ایل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
-
بی پی ایل بدعنوانی کا گڑھ بن گئی، اسپاٹ فکسنگ کے 140 مبینہ واقعات رپورٹ
-
پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا
-
شان ٹینٹ کو بنگلادیش ٹیم کے بولنگ کوچ مقررکردیا گیا
-
ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ‘ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت کشیدگی‘ آسٹریلوی کرکٹرزآئی پی ایل کیلئے واپس بھارت جائینگے یا نہیں
-
ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق
-
ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ کے پیچھے انکی فیملی ہے : روی شاستری کا انکشاف
-
محسن نقوی کا پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کی تاریخوں کا اعلان
-
پی ایس ایل کیلئے کبھی پاکستان نہیں آؤنگا، کیوی آل راؤنڈر کی خود سے منسوب بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.