وفاقی وزیر تجارت و سرمایہ کاری سید نوید قمر کاجرمن وفاقی دفتر خارجہ کا دورہ ، جی ایس پی سکیم کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت پر جرمنی کا شکریہ ادا کیا
ہفتہ 28 مئی 2022 00:00
(جاری ہے)
دونوں اطراف نے توانائی ، زراعت ، فوڈ سیکورٹی ، آٹو موبائل اور ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بزنس ٹو بزنس اشتراک کار کے سلسلہ میں کاروباری وفود کے تبادلوں پر اتفاق کیا ۔ وزیر تجارت نے جی ایس پی سکیم کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت پر جرمنی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جی ایس پی پلس نے دو طرفہ تجارت کو وسیع کرنے میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے جبکہ اس سے پاکستان کو یورپی مارکیٹ میں پاکستان کو برابر کے مواقع ملے ہیں اور اس سکیم نے پاکستان میں سماجی اصلاحات خصوصاً خواتین کو با اختیار بنانے میں ضروری عمل انگیز کا کردار ادا کیا ہے ۔
جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارجہ نے جی ایس پی پلس سکیم میں آئندہ بھی اپنے ملک کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے ۔ دونوں اطراف نے خطہ بھر میں تازہ ترین صورتحال پر بھی بات چیت کی ۔ جرمنی نے افغان مہاجرین کو سہولیات کی فراہمی او ر وطن واپسی میں پاکستان کے تعمیری اورمثبت کردار کو سراہا ۔ وزیر نے جرمنی کے وزیر مملکت کو یقین دلایا کہ پاکستان افغان مہاجرین کو سہولیات کی فراہمی جاری رکھے گا ۔ وزیر نے پاکستانی سفارتخانہ کا بھی دورہ کیا اور یورپی یونین بھر کے ممالک کے دورہ کے بارے میں افسران اور میڈیا سے بالمشافہ گفتگو کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.