:تربت،آل پارٹیز کیچ کا اجلاس ،کراچی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاج پر سندھ پولیس کی تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت
منگل 14 جون 2022 21:50
(جاری ہے)
اجلاس میں کیچ میں تندور مالکان کی جانب روٹی کی قیمتوں کو اپنی طرف سے اضافہ کرنے کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ انتظامیہ تندور مالکان سمیت دیگر دکانداروں کو پابندکرے وہ اپنی طرف سے چیزوں کی قیمتوں کو اضافہ نہ کریں بلکہ اس سلسلے میں سرکار وانتظامیہ اقدامات اٹھائیں، کیچ میں منشیات کے پھیلا پر خدشات کا اظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاگیاکہ سرکار منشیات کی روک تھام کرے سٹی اور مختلف تحصیلوں میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرے منشیات کی لعنت نے معاشرے کو تباہی سے دوچارکردیاہے۔
اجلاس میں پیپلزپارٹی کے صدر و آل پارٹیز کیچ کے کنوینر حاجی عبدالقدیر، نیشنل پارٹی کے رہنما طارق بابل، پی این پی کے رہنما غفورکٹور،مرکزی جمعیت اہل حدیث کیچ کے رہنما یلان زامرانی، جمعیت علمااسلام تحصیل تربت کے امیر مولانا عبدالقدیر نے شرکت کیامزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.