بنگلور میں سٹیڈیم کی ٹپکتی چھت کی ویڈیو وائرل، بھارتی بورڈ حکام کو شرمندگی
شائقین کو تب زیادہ کوفت ہوئی جب ٹپکتی چھت سے انھیں سٹینڈز میں بیٹھنے میں دشواری کا سامنا رہا،انھوں نے بھارتی بورڈ کیساتھ ساتھ میزبان ریاستی باڈی کرناٹکا پر بھی غصے کا اظہار کیا
ذیشان مہتاب منگل 21 جون 2022 11:58
(جاری ہے)
اتوار کے روز بارش کے سبب محض 3.3 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو پایا تھا، جس کے بعد میچ ختم کر دیا گیا اور یوں سیریز 2-2 سے برابر ہو گئی، بارش سے شائقین کے ارمان بھی ٹھنڈے پڑگئے، ٹکٹ خرید کر گراؤنڈ آنے والے شائقین کو اس وقت زیادہ کوفت ہوئی جب ٹپکتی چھت کی وجہ سے انھیں سٹینڈز میں بیٹھنے میں دشواری کا سامنا رہا۔
اس موقع پر انھوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ ساتھ میزبان ریاستی باڈی کرناٹکا پر بھی غصے کا اظہار کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.