پیپلز پارٹی کے ایم پی اےکے بیٹےکی خاتون پولنگ افسر سےتلخ کلامی، ویڈیو وائرل
پیپلز پارٹی کے ایم پی اے ہری رام کے بیٹےکرن کمار اپنے ساتھیوں سمیت نور شاہ کالونی میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن پہنچے، اس موقع پر ان کی خاتون پریزائیڈنگ افسر سے تلخ کلامی ہوئی
دانش احمد انصاری اتوار 26 جون 2022 20:11
(جاری ہے)
دوسری جانب خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے7 سوات کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور اب غیر سرکاری ،غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پی کے7 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا، اے این پی کے امیدوار حسین احمد خان کے علاوہ 2 آزاد امیدوار مد مقابل ہیں جب کہ اصل مقابلہ پی ٹی آئی اور اے این پی کے امیدوار کے درمیان ہے۔غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق 124 میں سے 41 پولنگ اسٹیشنزپرپی ٹی آئی کےفضل مولا 4621 ووٹ لےکرآگے اور اے این پی کےحسین احمد خان 3863 ووٹ لے کردوسرےنمبرپر ہیں۔خیال رہےکہ یہ نشست اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.