نیشنل انڈر 19 کپ (کل)سے شروع ہوگا
اقدام سے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے درمیان فرق کم کرنے میں بھی مدد ملے گی، پی سی بی
پیر 27 جون 2022 19:17
(جاری ہے)
فرسٹ کلاس کرکٹرز اقبال امام سدرن پنجاب انڈر 19 بلیوز، محمد مسرور سندھ انڈ ر 19 بلیوزاور حبیب بلوچ بلوچستان انڈر 19 وائٹس کی کوچنگ کریں گے۔فرسٹ کلاس کرکٹ سیزن شروع ہوتے ہی سینئر کوچز دوبارہ اپنی متعلقہ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سینئر ٹیموں کو جوائن کرلیں گے۔
8 جولائی تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی 12 ٹیموں کو دو مختلف پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں شامل چھ بلیوزاسکواڈزکے میچزاسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پول بی میں شامل وائیٹ اسکواڈز کے میچز لاہور، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں کھیلے جائیں گے۔گزشتہ سیزن کی طرح رواں برس بھی نیشنل انڈر 19 کپ میں مجموعی طور پر 31 میچز کھیلے جائیں گے۔ 50 اوورز پر مشتمل اس فارمیٹ میں ہر ٹیم کو گروپ مرحلے میں پانچ میچز کھیلنے ہیں۔ ہر اسکواڈ 15 کھلاڑیوں اور 5 ریزروپلیئرز پر مشتمل ہے۔اسکواڈ میں صرف ان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جو یکم ستمبر 2003 کو یا اس کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.