اسحاق ڈار کی واپسی ’این آر او ڈھائی ‘ہے،عثمان ڈار
ہنستے بستے پاکستان کو سازش کرکے بیرونی مداخلت سے اجاڑا گیا،عوام خود کش مہنگائی کی شکل میں این آر او ٹو کی قیمت دے رہے ہیں، بیان
جمعرات 30 جون 2022 20:19
(جاری ہے)
ایک بیان میں رہنماء پی ٹی آئی عثمان ڈار نے کہا کہ این آر او ٹو جیسی فلم کے سب کردار قوم پر آشکار ہوچکے ہیں ، این آر او ٹو کے فنانسر اداکاروں نے ہدایت کاروں کو کیا دیا ،سب سامنے آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی ’این آر او اڑھائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہنستے بستے پاکستان کو سازش کرکے بیرونی مداخلت سے اجاڑا گیا، سازش نہ ہوتی تو مہنگائی بھی نہ ہوتی لوڈشیڈنگ بھی نہ ہوتی آج عوام خود کش مہنگائی کی شکل میں این آر او ٹو کی قیمت دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مالی مفاد کیلئے قومی غیرت کے سودے محب وطن نہیں کرتے، خان حکومت کے خاتمے پر میرجعفر ومیرصادق کے کرداروں پریقین آگیا۔مزید اہم خبریں
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.