تھانہ متھرا پولیس کا نواحی علاقوں میں کریک ڈائون، چار ملزمان گرفتار

جمعرات 30 جون 2022 23:34

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2022ء) تھانہ متھرا پولیس نے نواحی علاقوں میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان راہزنی، غیر قانونی اسلحہ، منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں جن کا تعلق بھی نواحی علاقوں سے ہے،ملزمان ٹوکن کی شکل میں منشیات فروخت کرنے سمیت دیگر سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں گرفتار ملزمان کے قبضہ سے کلاشنکوف، رائفل، پانچ سو گرام ٹوکن چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے

متعلقہ عنوان :