پی ٹی آئی سیکرٹری اوورسیزچیپٹر عبداللہ ریار کا امریکی نائب وزیرخارجہ ڈونلڈ لو سےرابطہ
پی ٹی آئی کی مبینہ طور پر ڈونلڈ لو کو ماضی بھلا کر آگے بڑھنے کی پیشکش، ڈونلڈلو وہی ہیں جن پر عمران خان سازش کا الزام لگاتے رہے ہیں
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 2 جولائی 2022 16:24
(جاری ہے)
سیکرٹری اوورسیز چیپٹر پی ٹی آئی عبداللہ ریار نے جنوبی اور وسطی ایشیاء کیلئے امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو سے رابطہ کیا، جس میں پی ٹی آئی نے انہیں ماضی بھلا کر آگے بڑھنے کی پیش کش کی ہے۔
ڈونلڈلو وہی امریکی نائب وزیر خارجہ ہیں جن پر عمران خان پاکستان کو دھمکی دینے کا الزام لگاتے رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان پہلے ڈھکے چھپے الفاظ میں یہ بات کرتے تھے پھر ببانگ دہل ڈونلڈلو کا نام لینا شروع کردیا۔ عمران خان نے ڈونلڈ لو پر الزام لگایا کہ ڈونلڈ لو نے ان کی حکومت گرانے کیلئے سازش کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈلو نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ اگر میری حکومت کے خلاف عدم اعتماد نہ ہوا تو پاکستان کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو پاکستان کو معاف کردیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.