مولانا فضل الرحمن کے ساتھی موسیٰ خان بلوچ نیب کیس میں باعزت بری قرار
موسی خان کی گرفتاری کو مولانا فضل الرحمن نے اپنے اوپر نیب کا پہلا حملہ قرار دیا تھا
ہفتہ 2 جولائی 2022 23:24
(جاری ہے)
ڈیڑھ سال کی طویل سماعت میں نیب نے موسی ٰخان بلوچ کے خلاف استغاثہ کے 61 گواہ پیش کئے،،ملزم کے بیان اور نیب کے تفتیشی افسر کے بیانات کے دوران نیب نے تاخیری حربے استعمال کیے،عدالت کے جج نوید خان نے کئی سماعتوں کے دوران نیب کے تاخیری حربوں پر برہمی کا اظہار بھی کیا۔
نیب نے موسی خان پر انکم سے زاید اثاثوں کے الزام کے علاوہ،محکمہ جنگلات کی ایس ایل ایم پی سکیم اور محکمہ جنگلات میں بھرتیوں کو بھی ریفرنس کا حصہ بنایا۔تاہم نیب موسی خان بلوچ کے خلاف کوئی الزام ثابت نہیں کر سکا،2017 میں جب موسیٰ خان بلوچ نے بطور ڈی ایف او ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ جنگلات کی ہزاروں ایکڑ اراضی واگزار کرائی تو عمران خان نے ٹویٹ کر کے انکی تعریف کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.