راجن پورمیں افسوسناک واقعہ، بس کنڈکٹر نے مسافر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
خاتون نے جام پور پہنچ کر 15 پر پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی اور بتایا کہ کنڈیکٹر سلیم نے اسے بس کے اندر زیادتی کا نشانہ بنایا
دانش احمد انصاری اتوار 3 جولائی 2022 13:37
(جاری ہے)
پولیس نے مختلف شہروں سے نامزد تین ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ چار سیکیورٹی گارڈز کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون کو بہاؤالدین زکریا ایکسپریس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاتون کی چند ماہ پہلے شوہر سے علیحدگی ہوچکی ہے اور وہ اپنے بچوں سے ملاقات کے لیے اکیلی مظفر گڑھ گئی تھی۔ پولیس کے مطابق بہاؤالدین زکریا ایکسپریس پاکستان ریلوے کے بجائے نجی کمپنی کے زیر انتظام ہے۔ اجتماعی زیادتی کا واقعہ 28 مئی کو پیش آیا جس میں دو ٹکٹ چیکر اور ایک ٹکٹ انچارج ملوث ہے۔ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ کراچی کے سٹی اسٹیشن تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ جناح اسپتال میں کروائے گئے میڈیکل چیک اپ میں خاتون سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔ پنجاب ریلوے حکام کا دعویٰ ہے کہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے، جن میں ایک کا تعلق ملتان اور دوسرے کا شورکوٹ سے ہے، ایک مشکوک شخص اور چار سیکیورٹی گارڈز بھی پولیس کی تحویل میں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.