قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی سکالرزمحمد رضا، مقصود حسین اور عشرت رومی کا اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع
بدھ 6 جولائی 2022 23:34
(جاری ہے)
انہوں نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ فزکس کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فضل وہاب کی نگرانی میں اپنی پی ایچ ڈی مقالہ کا کامیاب دفاع کیا، اس سے قبل پی ایچ ڈی سکالر مقصود حسین نے اپنی مقالے کا دفاع کیا ان کے پی ایچ ڈی مقالے کا عنوان ''ٹماٹرکے مختلف اقسام کی غذائی تحفظ کے لیے وادی بگروٹ سینٹرل قراقرم نیشنل پارک کے آب وہوا میں پیدواری صلاحیت کا تقابلی مطالعہ' ' ہے۔
جس میں انہوں نے پی ایچ ڈی کی۔ پی ایچ ڈی اسکالر مقصودحسین نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹرسرتاج علی اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹرسجاد علی قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی نگرانی میں اپنی پی ایچ ڈی مقالے کی کامیاب دفاع مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹر آصف احمد انسٹیٹیوٹ آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن ایریڈ ایگرکلچر یونیورسٹی راولپنڈی ان کے ایکسٹرنل ایگزامینر تھے جبکہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ فارسٹری،رینج اینڈ وائلڈ لائف مینجمنٹ کی پی ایچ ڈی اسکالر عشرت رومی کے پی ایچ ڈی مقالہ کا عنوان وادی ہوپر میں جانوروں کی خوراک کے لیے استعمال میں لانے والے پودو ں اور چارہ میں غذائی و غیر عذائی اجزاء کا تجزیہ ہے۔انہوں نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ فوڈ ٹیکنالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اظہر حسین اور ڈاکٹر عارف النساء نقوی کی نگرانی میں اپنی پی ایچ ڈی مقالے کی کامیاب دفاع کی۔قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ، ا یکسٹرنل ایگزامینرزاور امتحانی کمیٹی نے اسکالر زکے ساتھ ساتھ ان کے سپروائزرز کی کاوشوں اور تحقیقی کام کو سراہا اور کامیاب پی ایچ ڈی مقالے کی دفاع پر تینوں سکالرز کو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعطاء اللہ شاہ اور یونیورسٹی کی فیکلٹی و انتظامی آفیسران نے مبارک باد پیش کی۔ اوپن ڈیفنس کے موقع پر مین کیمپس سے ویڈیو لنک کے ذریعے سینئر انتظامی وتدریسی آفسران، فیکلٹی ممبران، مختلف شعبہ جات کے سربراہان بھی موجودتھے۔\378مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.