فوجی جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچا لی
کوئٹہ میں فوجی جوان کی کھمبے سے چپکے شخص کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 7 جولائی 2022 12:39
(جاری ہے)
فرنٹیئرکور بلوچستان (نارتھ)کی جانب سے کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ کے علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔
شدید بارش کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے ایف سی حکام نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ریسکیو اور ریلیف آپریشن کی نگرانی کی۔ ایف سی اہلکاروں نے شدید بارش سے متاثرہ خاندانوں کو خیمے اور راشن فراہم کیے۔ امدادی کارروائیوں کے دوران ایف سی اہلکاروں نے پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا۔کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گرنے والے مکانات کے متاثرین کو خیمے فراہم کیے جبکہ سریاب کے علاقے صدام پھٹک میں 70 خاندانوں کو پکا ہوا کھانا فراہم کیا گیا۔بارش سے متاثرہ افراد کو قریبی سکول اور دکانوں میں عارضی طور پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے اور ایف سی بلوچستان (نارتھ)کے اشتراک سے ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا ہے جو 24 گھنٹے کام کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.