بھکر، سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی
حادثے میں قاسم سوری سمیت گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 14 جولائی 2022 20:05
(جاری ہے)
سی ایم ایچ کے ڈاکٹروں نے دانیال عزیز کو گھر جانے کے اجازت دیدی۔ ایم این اے مہناز اکبر عزیز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر دانیال عزیز کی صحت سے مطمئن ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں شکر گڑھ میں دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ پیش آ یا تھا، تیزرفتار مزدا نے دانیال عزیز کی گاڑی کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں مزدا ڈرائیورجاں بحق ہوگیا جبکہ لیگی رہنما شدید زخمی ہوئے تھے۔ حادثے کے بعد دانیال عزیز کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج ومعالجہ جاری رہا۔ بعدازاں دانیال عزیز کو علاج کیلئے راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا، جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی عیادت کی وزیراعظم نے ڈاکٹروں سے دانیال عزیز کی صحت بارے دریافت کیا جس پر ڈاکٹرز موقف دیا کہ دانیال عزیز کی ریکوری کا عمل اچھے انداز سے ہورہا ہے۔ وزیراعظم نے دانیال عزیز کی جلد صحت یابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.