دلہا نے شادی کی پہلی رات نئی نویلی دلہن کو جوڑا عروسی میں قتل کر دیا
واقعہ پسند کے خلاف شادی کا ہے تاہم پوسٹمارٹم میں حقائق سامنے آئیں گے۔پولیس ذرائع
مقدس فاروق اعوان جمعہ 15 جولائی 2022 17:31
(جاری ہے)
19 سالہ لڑکی کو جمعرات کے روز مٹھہ ٹوانہ کے محلہ چاہلانوالہ کے محمد حیات کے نوجوان بیٹے فرحت حیات سے انجام پائی گزشتہ شب سہاگ رات کو 19 سالہ نئی نویلی دلہن کو جوڑا عروسی میں قتل کر دیا گیا اور دولہا فرار ہو گیا۔
آر پی او عمران محمود نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او خوشاب سے رپورٹ طلب کر لی اور ملزم کی فوری گرفتاری اور حقائق منظر عام میں لانے کا حکم دیا۔ تھانہ مٹھہ ٹوانہ پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر کے مقتولہ کے والد کی رپورٹ پر ابتدائی تفتیش میں دولہا کو گرفتار کر لیا اور بتایا کہ واردات کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کرکرائم سین کو محفوظ بنائے اور ڈی پی او خوشاب سید اعجاز ملہی نے واقع کی تفتیش کے لیے ڈی ایس پی مٹھہ ٹوانہ کی زیر نگرانی خصوصی ٹیم تشکیل دی جو تمام پہلووں سے تفتیش کر رہی ہے۔ ڈی پی او سید اعجاز ملہی کا کہنا ہے کہ مقدمہ کی تفتیش مضبوط بنیادوں پر مکمل کر کے ملزمان کو قرارواقع سزا دلوائی جائے گی۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ سانحہ پسند کے خلاف شادی کا سانحہ ہے تاہم پوسٹمارٹم میں حقائق سامنے آئیں گے۔مزید اہم خبریں
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.