قا نو نی تجا رت کی را ہ میں حا ئل کسی قسم کی رکاوٹ قبول نہیں ،رضادشتی
چیمبرز کابزنس کمیونٹی کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے گراں قدر خدما ت رہی ہیں اس کے عہدیداران و ممبرا ن بزنس کمیونٹی کا موثر آ واز بنے ہیں،کلکٹرکسٹم گوادر
جمعہ 29 جولائی 2022 22:15
(جاری ہے)
اس موقع پر فداحسین دشتی اور شمس الحق کلمتی نے کہا کہ ہم قانو نی تجا رت کا فروغ چا ہتے ہیں اس سلسلے میں چیمبر ز نے ہمیشہ کسٹم کلکٹریٹ و دیگر متعلقہ اداروں و محکموں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا ہے ۔ انہوں نے گیٹ ویز 250، ردیگ پشین اور پنجگور بارڈر پر بزنس کمیونٹی کو درپیش مشکلات سے کلکٹرکسٹم کو آ گا ہی دی اور امید ظا ہر کی کہ وہ اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو فو ری ہدایات جا ری کریں گے۔
اس موقع پر کلکٹر کسٹم گوادر رضا دشتی نے کہاکہ ہما ری روز اول سے ہی کو شش رہی ہے کہ قانونی تجا رت کی را ہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہوں اس سلسلے میں ہما ری پا لیسی زیر و ٹالرنس کی ہیں۔ انہوں نے چیمبرز کی قانونی تجا رت کے سلسلے میں کردار کو سراہا اور کہا چیمبر ز کے عہدیداران و ممبرا ن کسٹم اور دیگر اداروں و محکموں اور بزنس کمیونٹی کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہے ہیں جو قابل ستا ئش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہما ری کو شش ہے کہ محدود وسائل میں رہتے ہو ئے تجا رت پیشہ افراد کو سہولیات کی فرا ہمی ممکن بنا ئی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.