13اگست کو تحریک انصا ف کا جلسہ سیاسی سرکس ثابت ہوگا ،عبدا لر زا ق ڈھلوں

پیر 8 اگست 2022 16:23

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2022ء) ضلعی صدر مسلم لیگ ن عبدا لر زا ق ڈھلوں نے کہا ہے کہ 13اگست کو تحریک انصا ف کا جلسہ سیاسی سرکس ثابت ہوگا کیونکہ پی ٹی آئی قیا د ت اپنا کرپشن ز د ہ چہر ہ بے نقا ب ہو نے پر ا دا ر و ں کو بلیک میل کر نے کے مشن پر رواں دواں ہے ۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کی قیا د ت کا ہمیشہ یہ رو یہ ر ہا جب چور ی پکڑ ی جا ئے تو کو ئی الٹی میٹم د ے دو۔ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مسلم لیگ ن کے عہدیدارا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ عمرا ن خا ن قو م کو تقسیم کر ر ہا ہے لیکن اب ا س کی ڈرامہ با ز ی اور دروغ گو ئی نہیں چلے گی خیبر سے کر اچی تک قوم نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خا ن کی اصلیت بے نقا ب ہوتے دیکھی ۔