ڈپٹی کمشنر بدین آغا شاہنواز خان کی زیر صدارت اجلاس،جشن آزادی کے انتظامات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
جمعرات 11 اگست 2022 21:33
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ 14 اگست کو جشن آزادی منانے کے لیے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب جیم خانہ بدین میں منعقد کی جائے گی جس میں طلبہ اور طالبات کے تقریری مقابلہ سمیت رین ایمرجنسی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے انہیں شیلڈز اور تعریفی اسناد بھی دی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ اس خوشی کہ موقع پر امن وامان بحال کرنے والی فورسز کے شہدا اور خاص کر بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ہونے والے حادثے میں شہید پاک فوج کے افسران کی قربانیوں کو بھی یاد رکھا جائے گا اور انہیں اس موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ وہ جشن آزادی کے موقع پر اپنے دفاتر میں پرچم کشائی کی تقریبات ضرور منعقد کریں اور محکمہ تعلیم کے افسران اس ضمن میں اسکولوں میں تقریبات کا اہتمام کریں۔ انہوں نے تمام ٹان آفیسرز کو ہدایت کی کہ جو بھی اپنی ٹان کمیٹیز میں جشن آزادی کی مناسبت سے بہترین اقدامات کریں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون نجیب الرحمن جمالی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو وقار احمد کلوڑ تمام تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز محکمہ تعلیم، صحت پولیس پروونشل بلڈنگس روڈز سوشل ویلفیئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اطلاعات لائیو اسٹاک جنگلات اور بلدیاتی اداروں سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.