سلیم بیگ کو دوبارہ چیئرمین پیمرا تعینات کردیا گیا

جمعہ 12 اگست 2022 22:12

سلیم بیگ کو دوبارہ چیئرمین پیمرا تعینات کردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2022ء) سلیم بیگ کو دوبارہ چیئرمین پیمرا تعینات کردیا گیا،صدر مملکت نے ان کی تعیناتی کی منظوری دے دی ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا،سلیم بیگ کی بطور چیئرمین پیمرا تعیناتی 30 ستمبر 2025ء تک کی گئی ہے،سلیم بیگ کی ری اپوائنٹمنٹ کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے وفاقی کابینہ سے لی گئی۔

متعلقہ عنوان :