پشاور،ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بندرہے گی

جمعہ 12 اگست 2022 20:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2022ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاور یونیورسٹی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی,13 16 20, اگست صبح7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی11 کے وی رنگ روڈ, یونیورسٹی کیمپس , کینال ٹاون, مالاکنڈھیر , انجینئرنگ, ریگی, گل آباد, تاج آباد, ایگریکلچر, میرا اچینی, دانش آباد, غریب آباد, راحت آباد 2,1, سی ایم بی , ابدرہ , اچینی 2,1 , سفید ڈھیری, اولڈ باڑا روڈ, جے اے ایف, اکیڈمی ٹاون , سرکلر روڈ, ڈی ایچ اے , ایچ بی کے , اکسری 6 , اچینی میرا, پلوسی 1,2فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔

132 کے وی پشاور کینٹ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21,17,14 اگست صبح7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی11 کے وی پلوسی 1,2 , سکارپ, تہکال پایاں فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔

(جاری ہے)

132 کے وی پشاور کینٹ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21,16,13 اگست صبح7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی11 کے وی اسلامیہ کالج , کے ٹی ایچ, کمرشل 2,1 , یونیورسٹی ٹاون , این سی آڑ, پی اے ایف, پی اے ایف بیس , صدر روڈ, مال روڈ , ایم ای ایس 2 , اولڈ ایم ای ایس, ورسک روڈ 2فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔

132 کے وی ورسک روڈگر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی23,1815 اگست صبح7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی11 کے وی کوچیان 2,1, متھرہ 2,1 , شاہی بالا, شاہ گئی انڈسٹریل , سوات سکاٹ, شاہین فاونڈیشن , آر ایم ای , کالونی 2 , ماربل چوک , شیر بریج , نیو مچینی , تاتارہ , نیو مولا غوری , فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132کے وی آر ایم ٹی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20,16,15 اگست صبح7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی11 کے وی سفدر آباد 2, آر ایم ٹی , درانی میڈیا کالونی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔132کے وی ٹل گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی15 اگست صبح8 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی11 کے وی ٹل سٹی2 , دوبا, مندوری فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :