نیشنل انڈر 19 چمپئن شپ کے چوتھے رانڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل
پیر 15 اگست 2022 23:07
(جاری ہے)
دن کے اختتام پر خیبرپختونخوا ہ انڈر 19 بلیوز نے 10 اوورز میں تین وکٹ پر 58 رنز بنالیے ہیں۔
تینوں وکٹیں عدنان اقبال نے 19 رنز کے عوض حاصل کیں۔دوسری جانب این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں، ، ناردرن انڈر 19 بلیوز نے 18.2 اوورز میں تین وکٹ پر 54 رنز بنائے تھے جب بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔کے سی سی اے گرائونڈ میں بلوچستان انڈر 19 وائٹس اور خیبر پختونخوا ہ انڈر 19 وائٹس کے درمیان صرف 11 اوورز کا کھیل ہو سکا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان انڈر 19 وائٹس نے تین وکٹوں کے نقصان پر 18 رنز بنالیے ہیں ۔ تینوں وکٹیں دائیں ہاتھ کے آف اسپنر محمد طاہر کے حصے میں آئیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.