طالبہ خدیجہ غفور تشدد کیس کی نامزد ملزمہ انا دانش کا نام ای سی ایل میں شامل
جمعرات 18 اگست 2022 22:54
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں معلوم ہوا ہے کہ پنجاب پولیس کی جانب سے ایف آئی اے حکام کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا تھا کہ سرگودھا روڈ یونیورسٹی ٹاؤن فیصل آباد کی بی ڈی ایس کی طالبہ خدیجہ غفور کے گھر چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے داخل ہونے، اسے اس کے بھائی سمیت اغوا کرکے اپنی رہائش گاہ لے جا کر محبوس کرنے، وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے، جنسی استحصال، سر کے بال اور بھنویں مونڈنے، زبان سے جوتے چٹوانے اور اس کی تذلیل کے واقع میں ملوث نامزد ملزمہ انا دانش شیخ دختر شیخ دانش کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا ہے۔
دریں اثنا مذکورہ کیس کے ضمن میں سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد عمر سعید ملک کی جانب سے تجربہ کار پولیس افسران پر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے،تفتیشی ٹیم کو چالان جلد مکمل کرکے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہیمزید قومی خبریں
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.