مارول کے بعد ’شی ہلک‘ پر بنائی گئی ویب سیریز ریلیز کردی گئی
جمعہ 19 اگست 2022 19:07
(جاری ہے)
ویب سیریز کی کہانی شی ہلک یعنی جینیفر والٹس نامی ایک خاتون وکیل کے گرد گھومتی ہے جو خصوصی صلاحیتوں کی مالک ہوتی ہیں۔
وہ اپنی زندگی کے دوران بری عورتوں اور طاقتوں سے نہ صرف قانونی بلکہ جسمانی طور پر بھی لڑتی دکھائی دیتی ہیں۔سیریز میں خاتون وکیل کو طاقتور بنانے کیلئے ان کے کزن ہلک انہیں تربیت بھی دیتے ہیں اور انہیں بتاتے ہیں کہ ہلک بننے کے بعد کسی بھی فرد پر کس طرح کی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ویب سیریز کے ٹریلر میں دکھایا گیا تھا کہ شی ہلک تربیت کے دوران ہی ایسی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتی ہیں کہ ان کے مرد کزن یعنی ہلک بھی انہیں دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں۔ویب سیریز میں شی ہلک کا کردار 34 سالہ کینیڈین اداکارہ تاتیانا مسلانے نے ادا کیا ہے جب کہ ان کی مخالف یعنی سپر ولن خاتون تتانیا کا کردار پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ جمیلہ جمیل نے ادا کیا ہے۔شی ہلک کا لباس، انداز و جسامت اپنے کزن کردارہلک کی طرح ہی سبزہی رکھا گیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.