
نسیم شاہ نے رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا
قومی ٹیم کی جوڑی نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے ،آہستہ بیٹنگ کرنے پر تنقید کرنے والوں کو اپنی بیٹنگ سے بھرپور جواب دیا
جمعہ 23 ستمبر 2022 16:57

(جاری ہے)
نسیم شاہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا شاندار سنچری کرنے پر بابر اعظم کو مبارکباد پیش کی اور لکھا کہ محمد رضوان آپ لاکھوں میں ایک ہیں۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دو سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے ،اس شاندار فتح سے اپنے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید کرنے والوں کے منہ بھی بند کروا دئیے۔اس فتح پر مارے جذبات میں بابر سلیبریشن کرتے اچھل پڑے جبکہ محمد رضوان کی بھی خوشی بھی دیدنی تھی اور وکٹ کیپر بیٹر کی سلیبریشن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ویڈیو میں رضوان کو بابر کی سنچری پر خوشی سے بلا اٹھاتے اور جشن مناتے دیکھا گیا۔بعد ازاں بابر اور رضوان جہاں گلے ملے پاکستانی بولر حارث رف اور نسیم شاہ سمیت دیگر کھلاڑیوں نے بھی خوشی سے تالیاں بجاکر جشن منایا اور کپتان کو مبارکباد پیش کی۔قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ نے بھی سوشل میڈیا پر بابر اعظم پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.