آصف علی کو مزید گیندوں کا سامنا کرنے کی ضرورت ہے: مکی آرتھر
30 سالہ بیٹر چوتھے ٹی ٹونٹی میں اپنی 3 گیندوں کے کیمیو میں 2 چھکوں کی مدد سے پاکستان کا سکور 166/4 تک لے گئے تھے جس نے آخر میں فیصلہ کن کردار ادا کیا
ذیشان مہتاب منگل 27 ستمبر 2022 16:44
(جاری ہے)
انہوں نے حارث رؤف کی غیر معمولی ڈیتھ باؤلنگ کو بھی سراہا۔ مکی آرتھر نے ٹویٹر پر لکھا کہ ’’حارث رؤف کی طرف سے کچھ زبردست ڈیتھ بولنگ لیکن آصف علی سب سے بڑا فرق ثابت ہوئے، انہیں مزید گیندوں کا سامنا کرنا پڑے گا‘‘۔
پاکستان اب بدھ بروز 28 ستمبر کو پانچویں T20I میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا کیونکہ سیریز کے بقیہ تین میچز کی میزبانی اب لاہور کر رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز 2-2 سے برابر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.