ہمارے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ مڈل آرڈر کے مسئلے کا حل نکال لیں،رمیز راجہ
سب خامیوں پر قابو پانے کیلئے ایک عمل سے گزرنا پڑتا ہے ،پی جے ایل اور بیسٹ ہنڈرڈ ایک طریقہ کار بنانے کی کوشش ہے ،اس عمل میں وقت لگے گا
جمعہ 7 اکتوبر 2022 23:20
(جاری ہے)
رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں اچھی شروعات کی ہے، جیت ،جیت ہوتی ہے ، اس سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے پلان یہی تھا 1992 ورلڈ کپ کی طرح قومی ٹیم 30 روز پہلے آسٹریلیا جاتی تاہم انگلینڈ کی سیریز اور پھر نیوزی لینڈ سہ فریقی سیریز کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں ایک جیسا بانس ہوتا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اب تیاری کا اچھا موقع مل رہا ہے۔
دوسری جانب ویمن ٹیم کی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف کامیابی پر رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کی فیورٹ بھارت کو شکست دی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ویمن کرکٹرز میں پوٹینشل ہے ، میں نے پورا میچ نہیں دیکھا میں میچ دیکھتے نروس اٹیک میں آجاتا ہوں، بھارت کی 9 وکٹیں گریں تو مجھے کسی نے آکر بتایا تو میں نے میچ دیکھا، ویمن ٹیم جزبے کے ساتھ کھیلی اور جیتی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقابلہ ایک بلین ڈالرز والی کرکٹ انڈسٹری کے ساتھ ہے ہم اس حریف(بھارت)کا شاندار مقابلہ کرتے ہیں۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ویمن کرکٹرز میں پوٹینشل ہے ، دی ویمن لیگ کا پلیٹ فارم انہیں دے رہے ہیں،کرکٹ سے ہی ویمن امپاورمنٹ کا گول حاصل کیا جا سکتاہے۔انہوںنے کہاکہ اس سے ویمن کرکٹرز کا پول بڑھے گا انہیں کھیل کا اچھا ماحول دیں گے یہ پراجیکٹ اچھا ثابت ہو گا دی ویمن لیگ کے لیے اسپانسرز ابھی سے صف میں کھڑے ہو گئے ہیں ،پی جے ایل کا ابھی آغاز ہوا ہے اس سیزن میں چار پانچ باصلاحیت کرکٹرز کی بھی نشاندہی ہوگئی تو یہ لیگ کی جیت ہو گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.