سیالکوٹ،خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

پیر 14 نومبر 2022 16:56

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2022ء) سیالکوٹ کے علاقہ کھمبرانوالہ میں خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ترجمان ریسکیو1122سیالکوٹ کے مطابق کھمبرانوالہ کی رہائشی 28 سالہ شازیہ مظہرنے رات گئے نہر اپر چناب میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122 نے لاش کی تلاش کے لیے تحقیقات کا عمل شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :