دہشتگردی خاتمہ پولیس وعوام کو اختیار فراہمی سے ممکن ہے ‘ ایمل ولی
پختونخوا میں پولیس واحد فورس باقی رہی ہے جو امن و امان بحال رکھنے سے بڑھ کر کوئی تزویراتی اہداف نہیں رکھتی‘ صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا
منگل 15 نومبر 2022 18:50
(جاری ہے)
ہمارے وطن میں عوام کی حکمرانی کا سوال ایک خونخوار شکل اختیار کر چکا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے دور حکومت میں پولیس کی امپاورمنٹ پر خصوصی کام کیا اور پارٹی پر ''اشراف'' کا غصہ آج تک ٹھنڈا نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ یہی ہے۔ شہید ایس پی طاہرداوڑ کی شہادت کے چار سال مکمل ہونے پر ان کا کہنا تھا کہ ایس پی طاہر داوڑ کی شہادت کو چار سال مکمل ہوگئے اور آج بھی پولیس پر جدید اسلحوں سے مسلسل حملے جاری ہیں۔ شہید طاہرداوڑ کی شہادت پر پی ٹی آئی حکومت نے جس پشتون دشمنی کا مظاہرہ کیا وہ ایک پالیسی کا حصہ تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
پیٹرولیم لیوی نہ ہٹی تو عوامی تحریک بڑھائیں گے، حافظ نعیم
-
آصف زرداری کے سیل سے ویکسین فریج باہر نکلوالنے کے باوجود عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
ملاقاتوں سے یہ نتیجہ اخذ نہ کیا جائے اتحاد چھوڑرہے ہیںیاکوئی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے‘ قمر زمان کائرہ
-
شازیہ مری کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد آمد، سینئر صحافی شاکر سولنگی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
-
بلوچستان میں 37دہشت گردوں کا خاتمہ بڑی کامیابی ہے، وزیراعلی ٰبلوچستان
-
وزیراعلیٰ سندھ کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ کی روانڈا ہائی کمیشن آمد، دوطرفہ تجارت و تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.