پنجاب بھر میں سردی کی ابتداء ہوتے ہی گیس کی بندش ،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے
جمعرات 17 نومبر 2022 16:46
(جاری ہے)
عوام الناس کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے عام آدمی کیلئے اس اہم غذائی جزو تک رسائی کم ہوتی جارہی ہے جبکہ دوسری جانب دکانداروں کے مطابق ہر روز انڈے کی پیٹی کی قیمت میں کم ازکم 100روپیہ اضافہ ہورہا ہے، مہنگے انڈے خرید کر ان کیلئے سستا بیچنا ممکن نہیں۔
ماہرین کے مطابق پاکستان میں ہر سال تقریبا ایک ارب 18کروڑ انڈے پیدا ہوتے ہیں، مگر غریب آدمی سالانہ 20 سے 30 انڈوں سے زائد نہیں کھاسکتا۔واضح رہے کہ ذخیرہ اندوزوں کی جانب سے ریٹ کم ہونے پر انڈے کولڈ سٹور میں سٹاک کر لیئے جاتے ہیں جبکہ خودساختہ بحران پیدا کرکے وہی انڈے ڈبل،ٹرپل قیمت میں فروخت کیلئے مارکیٹ میں سپلائی کر دئیے جاتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.