پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران دہشت گردی کے اندیشہ،عوامی اجتماع موخرکیا جائے ، وزارت داخلہ کا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو مراسلہ
بدھ 23 نومبر 2022 17:19
(جاری ہے)
وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں دہشت گردی کے اندیشے سے متعلق وزارت داخلہ نے ایک مراسلہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو ارسال کیا ہے جس میں ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کا حوالہ دیا گیا ہے ۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کا حملہ کر سکتی ہیں،حملے میں بیرونی عناصر کی جانب سے بھی کاروائی کا اندیشہ ہے ،عوامی اجتماعات کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے ،عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہو سکتا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی میں عوامی اجتماع کو موخر کرے ۔مزید قومی خبریں
-
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گای
-
نئے صوبوں ،انتظامی یونٹس سے متعلق مسلسل بحث کے باعث سندھ میں شدید ردعمل پیدا ہوا ‘ نفیسہ شاہ
-
یوم دفاع پاکستان (کل) ملی جوش وجذبہ سے منایا جائے گا
-
لوگ زکوة کا ڈھائی فیصد پوری دیانت داری سے دیں تو حکومتی بجٹ سے 3 گنا زیادہ رقم جمع ہوسکتی ہے‘ ڈاکٹرامجد ثاقب
-
مومنہ اقبال نے وکیل کے ذریعے صلح کیلئے 20 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی
-
ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی
-
گوجرانوالہ: موبائل فون توڑنے پر بھائیوں میں لڑائی
-
پاکستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے،شیخ آفتاب احمد
-
راولپنڈی میں خاتون کی پھندہ لگی لاش برآمد، بھائی کی مدعیت میں شوہر کیخلاف مقدمہ درج
-
راولپنڈی، حنا جاوید قتل کے بعد راولپنڈی میں ایک اور شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر ابدی نیند سلا دیا گیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے قلات میں سیکیورٹی فورسز جبکہ بھاگ کچھی میں بلوچستان پولیس اور اینٹی ٹیررسٹ فورس (اے ٹی ایف) کی کامیاب کارروائیوں کو سراہا
-
صوبائی حکومت منشیات کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، سرفرازبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.