آصف علی زرداری کا اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 25 نومبر 2022 20:13

آصف علی زرداری کا اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2022ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے ادا کار اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں سابق صدر نے کہاکہ اسماعیل تارا کا مزاحیہ اداکاری میں منفرد کردار کردار تھا ۔آصف علی زرداری نے مرحوم اسماعیل تارا کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور اسماعیل تارا کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :