کلاسک ہالی ووڈ فلم کے آخری اداکار مکی کون 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
ہفتہ 26 نومبر 2022 12:06
(جاری ہے)
ورائٹی میگزین کے مطابق کون نے کلاسک فلم میں بیو ولکیس کا کردار ادا کیا تھا جو لیزلی ہاورڈ اور اولیویا ہاویلینڈ کا بیٹا تھا۔
2020 میں اولیویا کی وفات کے بعد مکی کون اس فلم کے واحد اداکار تھے جو حیات تھے۔مکی کون نے زیادہ تر الفریڈ ہچکوک کی فلموں میں اداکاری کی تھی اور 1957میں فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا۔وہ 21ستمبر 1932کو الینائے میں پیدا ہوئے تھے، 1951 میں انہوں نے امریکی بحریہ میں ایئرکرافٹ الیکٹریشن کے طور پر ملازمت اختیار کی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.