پاکستان ہاکی ٹیم 28نومبر کو ایف آئی ایچ نیشن کپ میں اپنا پہلا میچ میزبان ٹیم سائوتھ افریقہ کے خلاف کھیلے گی
ہفتہ 26 نومبر 2022 15:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ نیشن کپ ساوتھ افریقہ میں شرکت کے لئے کپتان عمر بھٹہ کی قیادت میں کراچی سے سائوتھ افریقہ پہنچی ،سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین ، ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپین ناصر علی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کیمپ آفس کراچی کے عملہ کے ہمراہ قومی ہاکی ٹیم کو عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں دعائوں کے ساتھ رخصت کیا،پاکستان ہاکی ٹیم کو حکومت سندھ کی جانب سے خصوصی پروٹوکول اور سیکورٹی کے ساتھ ایئرپورٹ روانہ کیا گیا تھا پاکستان ہاکی ٹیم 28نومبر کو ایف آئی ایچ نیشن کپ میں اپنا پہلا میچ میزبان ٹیم ساوتھ افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔
قومی ہاکی دستہ میں مینجر سعید خان،ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین،کوچ ایاز محمود کپتان عمر بھٹہ، اکمل حسین، عبداللہ اشتیاق، محمد عبداللہ، عقیل احمد، ارباز احمد، اسامہ بشیر، احتشام اسلم، مرتضیٰ یعقوب، محمد سفیان خان، محمد عمران، ارشد لیاقت، حنان شاہد، ، افراز، رومان خان، رانا عبدالوحید، جنید منظور اور محمد شاہزیب خان شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.