کوئی کتاب نہیں لکھ رہا نہ ہی ایسا ارادہ ہے، جنرل اشفاق پرویز کیانی
کتاب لکھنے کی صورت میں کسی تناز ع کا شکار نہیں ہونا چاہتا ، سابق آرمی چیف کی گفتگو
منگل 29 نومبر 2022 18:03
(جاری ہے)
جی ایچ کیو میں نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو کمان سونپنے کی تقریب میں جب سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی سے صحافیوں کی بات چیت ہوئی تو ایک صحافی نے ان سے کہاکہ آپ کب کتاب لکھ رہے ہیں ، آپ نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ اپنے فوجی کیریئر اور ملکی صورتحال پر کتاب لکھونگا جس پر اشفاق پرویز کیانی نے کہاکہ میرا کتاب لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ میں نے ایسی کوئی بات کی تھی کیونکہ کتاب لکھنے کی صورت میں ایک نیا تنازع شروع ہوسکتا ہے اور میں کسی تنازع کا شکار نہیں بننا چاہتا اسی لئے آپ لوگوں (میڈیا)سے دور رہتا ہوں۔
ایک اور سوال پر انہوںنے کہاکہ میری طبیعت ٹھیک ہے ، کچھ عرصہ پہلے مسئلہ ہوا تھا اب اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کا وقت بڑا قیمتی ہے، رات کو 9بجے سوجانا اور صبح 8 بجے دفتر پہنچ جاتی ہے، کیپٹن ر صفدر
-
شہری سے فون چھین کردریا میں پھینکنے پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
-
چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی
-
پاکستان کی مری بریوری نے تقریباً 50 سال بعد شراب کی برآمدات دوبارہ شروع کردیں
-
4اکتوبر کو پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کیا تو ایمرجنسی لگائی جا سکتی ہے.رانا ثنا اللہ
-
لاہور: باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں 18 سالہ لڑکی کے قتل کیس کی ابتدائی تفتیش میں لرزہ خیز انکشافات
-
سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کے بلیک باکس کا سراغ مل گیا
-
صحت مند دل، صحت مند پنجاب ہمارا عزم ہے. مریم نواز
-
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس، ڈیانا کا دفعہ 164کا بیان سامنے آگیا
-
علاقائی راہداریوں کو اگلی نسل کے اقتصادی کوریڈورز میں تبدیل کرنا ہوگا. احسن اقبال
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم ہے. لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.