چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی
چینی کی قیمتوں کی باقاعدہ نگرانی کیلئے مانیٹرنگ کمیٹی کی بھی منظوری
میاں محمد ندیم
منگل 29 ستمبر 2026
23:57
(جاری ہے)
اجلاس میں چینی کی قیمتوں کی باقاعدہ نگرانی کیلئے مانیٹرنگ کمیٹی کی بھی منظوری دی گئی اسحاق ڈار کی متعلقہ وزارتوں کو زیر التوا رسمی کارروائی فوری مکمل کرنے کی ہدایت کردی چینی کی برآمد کا مقصد صنعت اور گنے کے کاشتکاروں کی معاونت، زرمبادلہ کے حصول میں اضافہ ہے چینی برآمد کے دوران ملکی صارفین کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، اجلاس میں وفاقی و صوبائی محکموں کے متعلقہ حکام اور وزارتوں کے نمائندگان نے شرکت کی. اجلاس میںوفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی، معاون خصوصی طارق باجوہ اور تجارت و قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے سیکرٹری صاحبان بھی شریک ہوئے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کا وقت بڑا قیمتی ہے، رات کو 9بجے سوجانا اور صبح 8 بجے دفتر پہنچ جاتی ہے، کیپٹن ر صفدر
-
شہری سے فون چھین کردریا میں پھینکنے پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
-
چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی
-
پاکستان کی مری بریوری نے تقریباً 50 سال بعد شراب کی برآمدات دوبارہ شروع کردیں
-
4اکتوبر کو پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کیا تو ایمرجنسی لگائی جا سکتی ہے.رانا ثنا اللہ
-
لاہور: باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں 18 سالہ لڑکی کے قتل کیس کی ابتدائی تفتیش میں لرزہ خیز انکشافات
-
سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کے بلیک باکس کا سراغ مل گیا
-
صحت مند دل، صحت مند پنجاب ہمارا عزم ہے. مریم نواز
-
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس، ڈیانا کا دفعہ 164کا بیان سامنے آگیا
-
علاقائی راہداریوں کو اگلی نسل کے اقتصادی کوریڈورز میں تبدیل کرنا ہوگا. احسن اقبال
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم ہے. لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.