شہری سے فون چھین کردریا میں پھینکنے پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
شہری وزیراعظم کی ویڈیو بنا رہا تھا، جس پر پیٹر ماگیار نے شہری کے ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا‘پولیس نے فون دریا سے برآمدکرکے تحقیقات شروع کردی ہیں
میاں محمد ندیم
بدھ 30 ستمبر 2026
00:11
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی جماعت کے ارکان سے اپنا پارلیمانی استثنیٰ ختم کرنے کے حق میں ووٹ دینے کا مطالبہ بھی کیا تاکہ ان کے خلاف تحقیقات آگے بڑھ سکیں استغاثہ کے مطابق جون 2024ءمیں بڈاپسٹ کے ایک نائٹ کلب میں پیٹر ماگیار اور ایک شہری کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی.
الزام ہے کہ مذکورہ شہری وزیرِ اعظم کی ویڈیو بنا رہا تھا، جس پر پیٹر ماگیار نے شہری کے ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا اور بعد میں اسے دریائے ڈینیوب میں پھینک دیا بعد ازاں پولیس نے موبائل فون دریا سے برآمد کر لیا تھا جس کی مالیت تقریباً 300 امریکی ڈالرز بتائی گئی ہے. رپورٹ کے مطابق پیر کو ہونے والے غیر معمولی پارلیمانی اجلاس میں پیٹر ماگیار کے علاوہ سابق وزیرِ اعظم وکٹر اوربان کی حکومت کے 2 سابق وزراءکا استثنیٰ بھی ختم کیا گیا اور تینوں کے خلاف الگ الگ مقدمات کی تحقیقات جاری ہیں.مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کا وقت بڑا قیمتی ہے، رات کو 9بجے سوجانا اور صبح 8 بجے دفتر پہنچ جاتی ہے، کیپٹن ر صفدر
-
شہری سے فون چھین کردریا میں پھینکنے پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
-
چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی
-
پاکستان کی مری بریوری نے تقریباً 50 سال بعد شراب کی برآمدات دوبارہ شروع کردیں
-
4اکتوبر کو پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کیا تو ایمرجنسی لگائی جا سکتی ہے.رانا ثنا اللہ
-
لاہور: باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں 18 سالہ لڑکی کے قتل کیس کی ابتدائی تفتیش میں لرزہ خیز انکشافات
-
سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کے بلیک باکس کا سراغ مل گیا
-
صحت مند دل، صحت مند پنجاب ہمارا عزم ہے. مریم نواز
-
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس، ڈیانا کا دفعہ 164کا بیان سامنے آگیا
-
علاقائی راہداریوں کو اگلی نسل کے اقتصادی کوریڈورز میں تبدیل کرنا ہوگا. احسن اقبال
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم ہے. لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.