راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی، 10ملزمان گرفتار

بدھ 7 دسمبر 2022 21:50

راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی، 10ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2022ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 10ملزمان گرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن ، چھری اور مکہ برآمد کر لیا تھانہ گنجمنڈی پولیس نے دانیال سی1پستول 30بور،تھانہ وارث خان پولیس نے اٴْسامہ انور سی1پستول 30بور ،تھانہ بنی پولیس نے شیر علی سے چھری، رفیق سے آہنی مکہ،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے افضال سی1پستول 30بور ،تھانہ صدر واہ پولیس نے اسماعیل سے 1پستول30بور، تھانہ روات پولیس نے حق نواز سے 1پستول30بور ، کننان سے 1پستول30بور ،تھانہ چونترہ پولیس نے حسنین شاہ سی1پستول30بور ،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے انوارالحق سے 1پستول30بور برآمد کرلیا۔