Live Updates

iنواز شریف سے ملاقات کیلئے امیر مقام لندن کیلئے روانہ

بدھ 25 جنوری 2023 18:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2023ء) سابق وزیر اعظم نوازشریف سے اہم مشاورت کیلئے مشیروزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن کے پی کے انجینئرامیرمقام لندن روانہ ہوگئے،ذرائع نے بتایا کہ مشیروزیراعظم کل لندن میں نوازشریف اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز سے اہم ملاقات کرینگے،امیر مقام کے پی کے میں ہونے والے الیکشن سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کرینگے۔
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات